نواں کوٹ، زمین کے تنازع پر فائرنگ، 35سالہ شخص زخمی 

نواں کوٹ، زمین کے تنازع پر فائرنگ، 35سالہ شخص زخمی 

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)نواں کوٹ کے علاقے میں جھگڑے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 35سالہ شحص زخمی ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق نواں کوٹ مین بازار میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 35 سالہ ابراہیم  زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق زمین کے تنازعہ پر فریقین کا لڑائی جھگڑا ہوا۔ فائرنگ کرنے والا ملزم مبین پسٹل سمیت گرفتار کر لیا۔

 پولیس کے مطابق دوسرا ملزم بھی جلد پولیس کی گرفت میں ہوگا۔

مزید :

علاقائی -