وفاقی دارالحکومت کے قیرب لوہی بھیر میں 6ملزموں کی گھر میں گھس کر 2خواتین سے اجتماعی بد اخلاقی

وفاقی دارالحکومت کے قیرب لوہی بھیر میں 6ملزموں کی گھر میں گھس کر 2خواتین سے ...

  

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی درالحکومت کے قریب لوہی بھیر میں 6 ملزمان نے گھرمیں گھس کر2 خواتین کواجتماعی بداخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا۔ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے بھٹہ مزدورکی بیوی اوراس کے سالے کی بیوی سے بداخلاقی کی۔ڈاکوؤں نے گھر میں لوٹ مار بھی کی۔ پولیس نے چارملزمان کو گرفتارکر لیاجبکہ دو کی تلاش جاری ہے۔دھمکیوں کے خوف سے بھٹہ مزدور کا خاندان اسلام آباد چھوڑ کر کھاریاں منتقل ہوگیا ہے۔

بداخلاقی 

مزید :

صفحہ اول -