شمالی وزیرستان،بارودی سرنگ دھماکہ، پاک فوج کا جوان شہید

شمالی وزیرستان،بارودی سرنگ دھماکہ، پاک فوج کا جوان شہید

  

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کا سپاہی شہید ہوگیا۔ ہفتہ کوپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق  بارودی سرنگ کا دھماکا میرانشاہ بویا روڈ پرچیک پوسٹ کے قریب ہوا۔ بارودی سرنگ کے دھماکے میں سپاہی ساجد شہید ہوگیا۔ بارودی سرنگ دھماکے کے بعد فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرکے کلیئرنس آپریشن شروع کردیا۔

جوان شہید

مزید :

صفحہ اول -