سانحہ موٹروے مقدمہ میں پراسکیوٹر  محسن حسن بھٹی تبدیل، محمد شبیرنئے  سرکاری وکیل تعینات

سانحہ موٹروے مقدمہ میں پراسکیوٹر  محسن حسن بھٹی تبدیل، محمد شبیرنئے  ...

  

لاہور(نا مہ نگار)موٹر وے پر خاتون کیساتھ بداخلاقی کے معاملہ پرمقدمے میں تعاون نہ کرنیوالے پراسکیوٹر محسن حسن بھٹی کوتبدیل کردیاگیا، پراسکیوٹر محمد شبیر کو مقدمے میں نیا سر کاری وکیل تعینات کردیا گیا،ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر رائے مشتاق کا کہناہے نئے سرکاری وکیل فوری ایس ایچ او تھانہ گجرپورہ کیساتھ مل کرملزموں کو کیفر کردار تک پہنچانے میں اپنا کردار اداکریں گے۔

نئے سرکاری وکیل

مزید :

صفحہ آخر -