مایوس نہیں کریں گے جو وعدے کیے ہیں پورے کریں گے،ندیم شریف
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ٹیپ اور ہوپ کے سابق مرکزی چیئرمین ندیم شریف نے نارتھ زون کے انتخابات میں بزنس مین پینل کی تاریخی کامیابی پر اظہار تشکر کرتے ہوئے پنجاب،اسلام آباد اور کے پی کے کے ٹریول ایجنٹس اور حج آرگانزئر کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے بزنس مین پینل کی ساؤتھ زون کے بعد نارتھ زون میں بھی کامیابی کی روایت کو برقرار رکھا ہے، انہوں نے کہا ہے کہ ہم مایوس نہیں کریں گے جو وعدے کیے ہیں وہ پورے کریں گے۔
ندیم شریف