وزارت مذہبی امور کے سابق ڈپٹی سیکرٹری ناصر عزیز خان کے بھائی انتقال کر گئے

وزارت مذہبی امور کے سابق ڈپٹی سیکرٹری ناصر عزیز خان کے بھائی انتقال کر گئے

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کے سابق ڈپٹی سیکرٹری، ناصر عزیز خان کے 40سالہ چھوٹے بھائی محمد نعیم خان قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے انہیں سینکڑوں سو گوراوں کی موجودگی میں فیصل آباد میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ 

انتقال

مزید :

صفحہ آخر -