کاروانِ الفیضلہ کے چیف ایگزیکٹو بلال مقبول راولپنڈی چیمبرکے کارپوریٹ کلاس کے ممبر منتخب

کاروانِ الفیضلہ کے چیف ایگزیکٹو بلال مقبول راولپنڈی چیمبرکے کارپوریٹ کلاس ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) راولپنڈی، اسلام آباد کے نامور ٹریول ایجنٹ کاروانِ الفیضلہ کے چیف ایگزیکٹو بلال مقبول روالپنڈی چمبر آف کامرس کے کارپوریٹ کلاس کے ممبر منتخب بلال مقبول نے اظہار تشکر کرتے ہوئے راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے ممبران کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ہے میں ممبران کی امیدوں پر پورا اترنے کیلئے پوری صلاحتیں بروکار لاؤں گا۔ 
 بلال مقبول

مزید :

صفحہ آخر -