شبقدر،دریاب کورونہ میں   فائرنگ، 1 جاں بحق،لڑکی زخمی 

شبقدر،دریاب کورونہ میں   فائرنگ، 1 جاں بحق،لڑکی زخمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
شبقدر(تحصیل رپورٹر)  دریاب کورونہ میں ہفتہ کے علی الصبح صوابی سے آتے ہوئے ایک شخص قتل جبکہ لڑکی زخمی۔ مقدمہ درج۔ پولیس نے تفتیش شروع کردی۔ واقعات کے مطابق ہفتہ کے علی الصبح دریاب کورونہ میں صوابی سے آتے ہوئے مہمان سبحان اللہ ولد شیر ساکن صوابی کو فائرنگ سے قتل کردیا گیا جبکہ 16سالہ لڑکی کو زخمی کردیا گیا۔ مجرومہ لڑکی نے زخمی حالت میں رپورٹ درج کراتے ہوئے کہا کہ انکی والدہ کی فائرنگ سے انکے گھر کو آتے ہوئے مہمان قتل کردیا گیا جبکہ وہ زخمی ہوگئی۔