میجر عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کا 55 واں یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا گیا 

میجر عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کا 55 واں یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا گیا 

  

 راولپنڈی(آئی این پی)  میجر عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کا55 واں یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا گیا، وطن کے بہادر سپوت  1965کی جنگ کے ہیرو کو خراج عقیدت پیش کیاگیا، آئی ایس پی آر کے مطابق میجر عزیز بھٹی شہید کے آبائی  گاؤں میں ان کے مزار پر تقریب کا اہتمام کیاگیا۔اس موقع پر چیف آف آرمی  سٹاف جنرل  جاویدقمر باجوہ کی جانب سے شہید کی قبر پر پھول چڑھائے گئے۔ 

میجر عزیز بھٹی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -