اسسٹنٹ رجسٹرار سید مزمل حسین شاہ ایڈمنسٹریٹر احباب کوآپریٹو، اریگیشن، پوسٹل ایمپلائز کوآپریٹو سوسائٹی تعینات

  اسسٹنٹ رجسٹرار سید مزمل حسین شاہ ایڈمنسٹریٹر احباب کوآپریٹو، اریگیشن، ...

  

لاہور (پ ر) رجسٹرار کوآپریٹوز پنجاب عثمان معظم نے اسسٹنٹ رجسٹرار کوآپریٹو ہاؤسنگ II لاہور سید مزمل حسین شاہ کو احباب کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی، اریگیشن کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی، پوسٹل ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کا ایڈمنسٹریٹر مقرر کیا ہے۔ سید مزمل حسین شاہ نے چارج لے کر کام شروع کردیا ہے اور کہا ہے کہ میں اپنے افسران کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔ 

مزید :

کامرس -