بھیڑوں کی علاقائی نسل پالنے کو ترجیح دی جائے،لائیو سٹاک

بھیڑوں کی علاقائی نسل پالنے کو ترجیح دی جائے،لائیو سٹاک

  

فیصل آباد  (اے پی پی)ماہرین لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ نے ملک میں گوشت اور اون کی بڑھتی ہوئی طلب کے باعث لائیو سٹاک فارمرز اور دیہاتیوں و کسانوں کو ہدائت کی ہے کہ وہ زیادہ گوشت اور اچھی اون کیلئے بھیڑوں کی علاقائی نسلیں پالنے کو ترجیح دیں اور اس سلسلہ میں محکمہ لائیو سٹاک کے فیلڈ سٹاف کی مشاورت کو بھی یقینی بنایا جائے تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ  مالی فائدہ حاصل کر سکیں۔ انہوں نے کہا کہ بھیڑوں کے باڑے کو سطح زمین سے 2فٹ اونچا رکھا جائے۔

مزید :

کامرس -