ڈاکٹر عبدالعلی آف قاسم  کالونی کی اہلیہ انتقال کرگئیں 

  ڈاکٹر عبدالعلی آف قاسم  کالونی کی اہلیہ انتقال کرگئیں 

  

تخت بھائی (تحصیل رپورٹر ) مشہور سماجی شخصیت ڈاکٹر عبدالعلی آف قاسم کالونی  کی اہلیہ وفات پاچکی ہے۔سرحد  کالونی ریلوے لائن  تخت بھائی مرحومہ  دا نیوز پشاور کے سینئیر رپورٹر یوسف علی۔چلڈرن اسپیشلسٹ لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور   ڈاکٹر محمد حسین۔ھیلتھ مانیٹرنگ آفیسر   فضل رحیم۔لیکچرار آحمد علی کی والدہ تھیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -