ضلع صوابی کے مختلف تھانوں   کے ایس ایچ اوز تبدیل 

ضلع صوابی کے مختلف تھانوں   کے ایس ایچ اوز تبدیل 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
صوابی(بیورورپورٹ) ضلع صوابی کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیئے گئے اس سلسلے میں ڈی پی او آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق آئین اللہ خان کو تھانہ چھوٹا لاہور، اکبر علی خان کو تھانہ زیدہ، انسپکٹر جواد خان کو تھانہ ٹوپی اور گوہر خان کو تھانہ گدون انڈسٹریل اسٹیٹ کے ایس ایچ اوز تعینات کر دیئے گئے