یو ایس اوپن ویمنز ڈبلز، ویرازونا اور لوراسیگمنڈ نے فائنل جیت لیا

یو ایس اوپن ویمنز ڈبلز، ویرازونا اور لوراسیگمنڈ نے فائنل جیت لیا

  

نیویارک(نیٹ نیوز) یو ایس اوپن ٹینس کا ویمنز ڈبلز ایونٹ فائنل روس کی ویرازوناروا اور  ان کی جوڑی دار جرمنی کی لورا سیگمنڈ نے اپنے نام کرلیا فائنل میں انہوں نے امریکہ کی نکولی اور ان کی جوڑی دار چین کی یوفین کو شکست سے دوچار کیا اور ٹائٹل اپنے نام کیا کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے فاتح کھلاڑیوں نے کہا کہ یہ ہمارے لئے بہت بڑی کامیابی ہے جس کی بہت زیادہ خوشی ہے مستقبل میں  اسی طرح سے محنت سے کھیل پیش کرکے مزید کامیابیا ں حاصل کریں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -