افسانہ نگارممتاز احمد کی نئی کتاب  پہلی اینٹ شائع ہو گئی

      افسانہ نگارممتاز احمد کی نئی کتاب  پہلی اینٹ شائع ہو گئی

  

   لاہور(پ ر)معروف افسانہ و ناول نگار ممتاز احمد کی نئی کتاب پہلی اینٹ علامہ عبدالستار عاصم،محمد فاروق چوہان کے زیر اہتمام قلم فاؤنڈیشن کے زیر نگرانی خوبصورت گیٹ اپ کے ساتھ شائع ہوگئی،کتاب شہداء وطن کے نام سے منسوب اور 6ابوا ب پر مشمل ہے،یہ کتاب بچوں کے لئے مشعل راہ ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -