قائد اعظم سپر ایٹ کرکٹ ٹورنامنٹ آج شروع ہوگا

قائد اعظم سپر ایٹ کرکٹ ٹورنامنٹ آج شروع ہوگا

  

   لاہور(سٹی رپورٹر)چیچہ وطنی میں سپرایٹ قائد اعظم کرکٹ ٹورنامنٹ آج شروع ہو گا۔ تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔جیتنے والی ٹیم کوپہلا انعام 15ہزار ساتھ ٹرافی، دوسرے نمبرپرآنیوالی ٹیم کو7ہزار اورتیسرے نمبر پرآنیوالی ٹیم کو دو ہزار نقد اورٹرافی سے نواز اجا ئیگا۔ ٹورنامنٹ کاہرمیچ چار اوور پرمشتمل ہو گا۔ تمام میچزگورنمنٹ گرلزسکول ایل 9،اے،164کے مقام پرہونگے،ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی چوہدری شکور حشمت،عبدالطیف بھٹی ہونگے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -