کامیابی لاہور بزنس مین فرنٹ کے قدم چومے گی،آغاذوالفقار

کامیابی لاہور بزنس مین فرنٹ کے قدم چومے گی،آغاذوالفقار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان لاہور کے پیٹرن انچیف آغا ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات 2020 میں لاہور بزنس مین فرنٹ مخالفین کی سیاست کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ کرپٹ مافیا کے بلندو بانگ دعوے اب کی بار گیڈر بھبکیاں ثابت ہونگے۔ کامیابی لاہور بزنس مین فرنٹ کے قدم چومے گی۔