بابائے جمہوریت نواب زادہ نصراللہ خان  کی 17 ویں برسی 26 ستمبر کو منائی جائیگی

   بابائے جمہوریت نواب زادہ نصراللہ خان  کی 17 ویں برسی 26 ستمبر کو منائی ...

  

خان گڑھ(نمائندہ پاکستان) بابائے جمہوریت نواب زادہ نصراللہ خان مرحوم کی  17 ویں برسی 26 ستمبر کو انتہائی عقیدت و احترام سے ملک بھر میں منائی جائے گی جبکہ مرکزی تقریب ممبر صوبائی اسمبلی نواب زادہ (بقیہ نمبر2صفحہ 6پر)

منصور احمد خان کی رہائش گاہ خان گڑھ  بعد نماز عصر منعقد ہوگی۔

برسی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -