ڈکیتی‘ چوری کی نان سٹاپ وارداتیں شہری لوٹنے پر مجبور‘ پولیس خاموش
ملتان (وقائع نگار) ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت کی نقدی و قیمتی سامان سے محروم ہوگئے۔ پولیس نے مقدمات کا اندراج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔تفصیل کے مطابق تھانہ مظفر ا?باد کے علاقے موضع ہمڑ مقبول حسین سے(بقیہ نمبر17صفحہ 6پر)
تین مسلح ڈاکو نے روک کر موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوگئے، تھانہ قادر پور راں کے علاقے چاہ وشنو والہ احمد رضوان سے چار نامعلوم افراد نے اسلحہ کے زور پر موٹرسائیکل لیگئے، تھانہ نیوملتان کے علاقے حسن ا?باد محمد یوسف سے دو افراد نے گن پوائنٹ پر نقدی و زیور مالیت1لاکھ35ہزار لیگئے، تھانہ الپہ کے علاقے لطف ا?باد شوکت علی سے چار مسلح ڈاکو نے اسلحہ کی نوک پر روک کر موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوگئے، تھانہ کینٹ کے علاقے نشتر ایمرجنسی عدیلہ ستار اختر کا موبائل مالیت23ہزار، تھانہ جلیل ا?باد کے علاقے ولایت ا?باد محمد سلیمان کی موٹرسائیکل، تھانہ سٹی شجاعباد کے علاقے محمد نعمان کی دوکان سے سامان مالیت38ہزار، تھانہ مظفر ا?باد کے علاقے محمد یوسف کیگھر سے نقدی و موبائل مالیت1لاکھ76ہزار، پل مظفر ا?باد رشید احمد کے گودام سے سامان مالیت60ہزار، بستی بلیل رانا وسیم کیگھر سے زیور ودیگر سامان مالیت3لاکھ35ہزار، تھانہ قطب پور کے علاقے ناگ شاہ شان کی موٹرسائیکل، پرانا شجاعباد روڑ کاشف کی دوکان چھت پھاڑ کر نقدی1لاکھ 40ہزار، تھانہ ممتازا?باد کے علاقے ممتازا?باد مارکیٹ عباس رضا، تھانہ شاہ شمس کے علاقے کینال ویو حافظ کلیم،تھانہ بدھلہ سنت کے علاقے رشید احمد کی موٹرسائیکلیں،تھانہ قادر پور راں کے علاقے فوزیہ بی بی کیگھر ملزم گلشیر وغیرہ نقدی و زیور مالیت11لاکھ80ہزار، اظہر حسین کے ڈیرے سے کھاد سامان مالیت1لاکھ60ہزار، تھانہ گلگشت کے علاقے محمد رمضان کی جیب سے نقدی30ہزار، باٹا چوک ہوسٹل سراج محمد ودیگر افراد کے 33موبائل، تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے متی تل شہباز حسین کیگھر سے نقدی و زیور مالیت2لاکھ80ہزار، رحمان پورہ محمد اصغر کیگھر سے نقدی 1لاکھ30ہزار، تھانہ بی زیڈ کے علاقے ماڈل ٹاون میجر انور کے دفتر سے نقدی20لاکھ، تھانہ نیوملتان کے علاقے باقر ا?باد محمد مزمل کی موٹرسائیکل، تھانہ الپہ کے علاقے سمندری سادات محمد ا?صف کے سرکاری سکول سے سولر پلیٹ مالیت75ہزار، محمد شہزاد کے باغ سے ا?م مالیت60ہزار، تھانہ دہلی گیٹ کے علاقے اورنگیزب روڑ محمد ناصر،تھانہ لوہاری گیٹ کے علاقے دربار شاہ شمس محمد طارق جبکہ تھانہ بوہڑ گیٹ کے علاقے ڈیرہ اڈا سہیل عباس کی موٹرسائیکل چوری ہوگئے۔
وارداتیں