آپ کانام سٹاپ لسٹ میں ہے،عبداللہ خاقان کو جہاز سے اتار دیا گیا

  آپ کانام سٹاپ لسٹ میں ہے،عبداللہ خاقان کو جہاز سے اتار دیا گیا

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے نے سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کے بیٹے کو بیرون ملک روانگی سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کے بیٹے عبداللہ خاقان عباسی اسلام آباد ائیرپورٹ سے دبئی روانہ ہورہے تھے کہ ایف آئی اے امیگریشن نے انہیں آف لوڈ کردیا۔ذرائع نے بتایا کہ عبداللہ خاقان عباسی پرواز ای کے 613 سے(بقیہ نمبر16صفحہ 6پر)

 دبئی جارہے تھے اور ان کانام نیب کی اسٹاپ لسٹ میں ہونے کے باعث آف لوڈ کیا گیا ہے۔

عبداللہ خاقان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -