وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے احمد علی دریشک  کی ملاقات‘ اہم امور پر تبادلہ خیال

   وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے احمد علی دریشک  کی ملاقات‘ اہم امور پر تبادلہ ...

  

را جن پور(نا مہ نگار)چیف آف دریشک سردار احمد علی خان دریشک ایم پی اے کی  وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار صاحب سے ملاقات حلقے کی  محرومیوں اور ترقیاتی کاموں کے حوالے  سے بات چیت اور حلقے میں مزید ترقیاتی منصوبوں بارے جلد خوشخبری ملے گی(بقیہ نمبر24صفحہ 6پر)

 انشائاللہ اور آمدہ بلدیاتی انتخابات بارے تفصیلی تبادلہ خیال وزیر اعلی پنجاب عثمان خان بزدار نے کہا ہے کہ  وزیر اعظم عمران خان کی کا وشوں سے ملک اند ھیرو ں سے نکل کر تر قی و خو شحا لی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے اور پسما ندہ علا قوں میں جد ید سہو لیا ت فراہم کر رہے ہیں اور ضلع را جن پور اور ڈیرہ غازی خان میں بلا تفر یق ریکا رڈ تر قیا تی کرائے جا ئیں گے اور سو ئی گیس کی فرا ہمی اور ون وے رو ڈ پر کام جلد شروع ہو گا اور عوام کی فلا ح بہبود موجودہ حکومت کی اولین تر جیح ہے اور وز یراعظم کی طرف سے کروانا کی صورتحال کے پیش نظر لا ک ڈاؤن کی وجہ سے پر یشان حال متاثرین غر یب بے رو ز گا ر لو گو ں کیلئے اربو ں رو پے کے ریلیف پیکج پر کا م بھر پور شروع ہے اور عا م آدمی کو بھر پور ریلیف رہا ہے اور حکومت مصنو عی مہنگا ئی کے خاتمہ کیلئے کو شا ں ہے اوراحساس اور انصاف امداد پرو گرا م اور نو جوا نو ں کو قر ضو ں کی آسان فرا ہمی جیسے انقلابی اقدامات مو جو دہ حکومت کا تا ریخی کا ر نا مہ ہیں۔

ملاقات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -