کوٹ ادو: اقبال پارک سے 45 سالہ نشئی کی لاش برآمد‘ ورثاء کے حوالے
کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)اقبال پارک کوٹ ادو سے لاش برآمد،پولیس نے لاش ورثاء کے حوالے کردی،تفصیل کے مطابق بستی دایہ چوکھا کا رہائشی فاروق احمد گرمانی جسکی عمر 45سال تھی جوکہ عرصہ 16سال سے (بقیہ نمبر41صفحہ 7پر)
ہیروئن کے نشہ کا عادی تھا،جوگزشتہ روز اقبال پارک کوٹ ادو میں مردہ حالت میں پایا گیا،پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر ورثاء کے حوالے کردی ورثاء نے پوسٹ مارٹم کرانے سے انکار کردیا۔
لاش برآمد