چاچو! صاحبزادے کوئی سیاسی جرم میں نہیں ، اربوں کی منی لارنڈنگ کے جرم میں بند ہیں، شہزاد اکبر کا شہباز شریف کے ٹوئٹ پر جواب

چاچو! صاحبزادے کوئی سیاسی جرم میں نہیں ، اربوں کی منی لارنڈنگ کے جرم میں بند ...
چاچو! صاحبزادے کوئی سیاسی جرم میں نہیں ، اربوں کی منی لارنڈنگ کے جرم میں بند ہیں، شہزاد اکبر کا شہباز شریف کے ٹوئٹ پر جواب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے حمزہ شہباز کے کورونا کے شکار ہونے پر شہبازشریف کے ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ چاچو! صاحبزادے کوئی سیاسی جرم میں نہیں ، اربوں کی منی لارنڈنگ کے جرم میں بند ہیں۔


شہزاد اکبر نے اپنے ٹوئٹ میں مزید کہاہے کہ حمزہ شہباز نے اپنی جماعت کے لوگوں، سرکاری ٹھیکوں میں کمیشن لینے کا جرم کیا، حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت لاہورہائیکورٹ سے مسترد ہو چکی ہے۔مشیر داخلہ نے سوال کرتے ہوئے کہاکہ کیا آپ چاہتے ہیں آپ کے بھائی کی طرح اسے بھی لندن بھیج دیں؟۔