محسن پاکستان کے افواہ کی جھوٹی خبر 

محسن پاکستان کے افواہ کی جھوٹی خبر 
محسن پاکستان کے افواہ کی جھوٹی خبر 

  

گزشتہ روز سوشل میڈیا پہ محسن پاکستان جناب ڈاکٹر قدیر خان کی وفات کی من گھڑت خبر گردش کرتی رہی جس سے انتہائی دکھ و اذیت پہنچی اور ہہ پہلی دفعہ نہیں کہ جناب محسن پاکستان قدیر خان کی وفات کی من گھڑت افواہ پھیلائی گئی اس سے قبل بھی متعدد بار جناب ڈاکٹر قدیر خان جو کہ پاکستانی ہیرو اور محسن پاکستان کی وفات کی افواہ پھیلائی جاتی رہی ہے جو کہ انتہائی افدوسناک بات ہے جی ہاں جناب قدیر ہمارا ایسا اثاثہ ہے جس نے پاکستان کے دفاع میں اہم کردار ادا کیا اور پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے میں بھی جناب ڈاکٹر قدیر خان نے اہم کردار ادا کیا اور یقینا ایسی جھوٹی و من گھڑت افواہ پھیلانے سے پاکستانیوں کی دل آزادی بھی ہوئی اور جناب ڈاکٹر قدیر صاحب نے مقامی ٹیوی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ خیریت سے ہیں انکا کہنا تھا کہ دشمن ایسی افواہیں پھیلاتے ہیں جن کے ناپاک ارادے و خواہشات پوری نہیں ہونگی اور جناب قدیر خان کی خیر و عافیت جان کے تمام پاکستانی قوم کے دلوں کو بھی سکون ملا کہ محسن پاکستان خیریت سے ہیں اور ہمارا ہی نہیں پوری پاکستانی قوم کا بھی یہی مطالبہ ہے کہ یقینا. محسن پاکستان ڈاکٹر قدیر خان کے انتقال کی جھوٹی خبر پھیلانے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے اور انھیں نشان عبرت بنایا جائے تاکہ دوبارہ کوئی اس قسم کی گھناونی حرکت نہ کر سکے تو اجات دوستوں ملتے ہیں جلد بریک کے بعد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا 

مزید :

رائے -کالم -