فلم انڈسٹری سے وابستہ ہر شعبہ بدحالی کا شکار ہے، راگنی

فلم انڈسٹری سے وابستہ ہر شعبہ بدحالی کا شکار ہے، راگنی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)نامور گلوکارہ راگنی نے کہا ہے کہ اس وقت فلم انڈسٹری سے جڑاہرشعبہ مشکلات کا شکارہے،فلمیں بنیں گی تومیوزک انڈسٹری بھی ترقی اور عروج حاصل کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وباء کی وجہ سے بیرون ممالک شیڈول شوزبھی منسوخ ہو گئے جس کی وجہ سے گلوکاروں کو بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سے اپیل ہے کہ کورونا وباء تھمنے کے بعد موسیقی کے ایونٹس منعقد کرائے جائیں تاکہ گھٹن کے ماحول میں رہنے والے عوام کو تفریح کے مواقع میسر آئیں اور اس سے میوزک انڈسٹری کو بھی کچھ سہارا ملے گا پاکستان میں کسی بھی شعبہ میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے۔

مزید :

کلچر -