شہری کی بھائیوں کیخلاف قتل کی دھمکی پر اندراج مقدمہ کی درخواست 

شہری کی بھائیوں کیخلاف قتل کی دھمکی پر اندراج مقدمہ کی درخواست 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرائم رپورٹر)ماڈل ٹاؤن ایچ بلاک کے رہائشی علی صفدر نے اپنے حقیقی بھائیوں کے خلاف جان سے مار دینے کی دھمکی دینے پر درخواست دی جس میں ان کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا گیا مدعی علی صفدر کے مطابق اس کے بھائی  علی محسن اور علی طاہر وغیرہ  نے جائیداد ہتھیانے کی غرض سے اسے قتل کرنے کی دھمکیاں دی ہیں ارباب اختیار سے اپیل ہے کہ ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انھیں گرفتار کیا جائے۔

مزید :

علاقائی -