شفیق آبا د،زیر تعمیر ہوٹل کی دوسری منزل سے گر کر خاتون زخمی

  شفیق آبا د،زیر تعمیر ہوٹل کی دوسری منزل سے گر کر خاتون زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپورٹر)شفیق آبا د میں زیر تعمیر ہوٹل کی دوسری منزل سے گر کر خاتون زخمی ہو گئی ذرائع کے مطابق شفیق آباد کے علاقے میں واقع زیر تعمیر ہوٹل کی دوسری منزل سے فوزیہ بی بی گر کر زخمی ہو گئی،پولیس نے کارروائی کر تے ہوئے خاتون سمیت 4افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا،جبکہ ایک ملزم انصاری کو گرفتار کر لیا  جبکہ فوزیہ بی بی کے شو ہر ساغر نے الزام لگا ہے کہ میر ی بیوی فوزیہ کو دھکا دے کر قتل کر نے کی کوشش کی گئی،پیسے نہ دینے پر ملزمان نے فوزیہ کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا  پولیس نے مزید کارروائی شروع کر دی۔ 

مزید :

علاقائی -