پی سی بی نے اپنے آن لائن مرچنڈائز پروگرام کا اعلان کردیا

پی سی بی نے اپنے آن لائن مرچنڈائز پروگرام کا اعلان کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے آن لائن مرچنڈائز پروگرام کے آغاز کا اعلان کردیا ہے۔ یہ پروگرام 14 ستمبر بروز منگل سے شروع ہوجائے گا، جب شائقین کرکٹ http://www.shop.pcb.com.pk پر پاکستان کرکٹ کے آفیشل اسٹور سے خریداری کرسکیں گے۔اس آن لائن اسٹور پر میچ، ٹریننگ اور سفری سامان وغیرہ دستیاب ہوں گے۔دنیا بھر میں موجود شائقین کرکٹ پی سی بی کی اس مرچنڈائز سے اشیا بک کرواسکیں گے، جس سے مداحوں کو  WearYourPassion  ہیش ٹیگ کو پروموٹ کرنے میں مدد ملے گی۔ 
کستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو اپنی آفیشل مرچنڈائز کا آغاز کرنے پر فخر محسوس کرتا ہے۔