ورلڈ کلاسک ایونٹ جیتنا باعث فخر ہے، جاپانی گالفر

ورلڈ کلاسک ایونٹ جیتنا باعث فخر ہے، جاپانی گالفر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹوکیو(نیٹ نیوز) جاپان کی نامور گالفر میتوئژ نے کہا کہ ورلڈ کلاسک گالف ایونٹ جیتنے کی بہت خوشی ہے میگا ایونٹ میں محنت سے کھیل پیش کیا اور حریف کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑنے میں کامیاب ہوئی اسی طر ح مستقبل میں بھی محنت سے کامیابیاں حاصل کرنے کے لئے پرعزم ہوں اور ملک کا نام روشن کرنا میرا مقصد ہے گالف میں پوری دنیا میں نام کمانا میرا مقصد ہے۔