برائلر گوشت کی قیمت ٹرپل سنچری بھی عبور کر گئی

برائلر گوشت کی قیمت ٹرپل سنچری بھی عبور کر گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 13روپے اضافے سے306روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت 9روپے اضافے سے211روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید 2روپے اضافے سے177روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

مزید :

کامرس -