پیپلز پارٹی کا کنٹونمنٹ بورڈز الیکشن میں قواعد کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کو خط

  پیپلز پارٹی کا کنٹونمنٹ بورڈز الیکشن میں قواعد کی خلاف ورزی پر الیکشن ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 کراچی (آئی ا ین پی) کنٹونمنٹ بورڈزالیکشن میں قواعد کی خلاف ورزی پر پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی اراکین نے پولنگ اسٹیشنز پر ضابطے کی خلاف ورزیاں کیں، الیکشن کمیشن پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی مداخلت کا نوٹس لے۔
پی پی خط

مزید :

صفحہ اول -