کراچی کنٹونمنٹ بورڈ کے وارڈ نمبر 3 میں نابینا شخص نے ووٹ کاسٹ کیا

کراچی کنٹونمنٹ بورڈ کے وارڈ نمبر 3 میں نابینا شخص نے ووٹ کاسٹ کیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 کراچی(سٹاف رپورٹر)ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی اتوارکوکنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات ہوئے،صبح 8 بجے شروع ہونے والا پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک بغیر وقفے کے جاری رہا۔کراچی کنٹونمنٹ بورڈ کے وارڈ نمبر 3 میں جاری ووٹنگ کے عمل کے دوران ایک نابینا شخص بھی اپنا ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گیا۔
ووٹ کاسٹ

مزید :

صفحہ اول -