ہوپ پاکستان کے مرکزی رہنما حاجی  واحد اللہ کے چاچا پشاور میں سپرد خاک

ہوپ پاکستان کے مرکزی رہنما حاجی  واحد اللہ کے چاچا پشاور میں سپرد خاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پاکستان کے مرکزی رہنما حاجی واحد اللہ کے چاچا پشاور میں سپرد خاک، مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی (رسم قل) کل بروز پیر گل آباد کالونی جمرور روڑ پشاور میں ادا کی جائے گی۔ احباب سے شرکت کی درخواست ہے۔