حفاظتی ساما ن نہ ملنے پر دو ہاؤس آفیسرز کا احتجاج،وی سی کا نوٹس

      حفاظتی ساما ن نہ ملنے پر دو ہاؤس آفیسرز کا احتجاج،وی سی کا نوٹس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (وقائع نگار) نشتر ہسپتال کے وارڈ نمبر 24 میں دو ہاؤس (بقیہ نمبر38صفحہ6پر)
آفیسرز نے کورونا حفاظتی سامان نا ملنے پر پھٹ پڑیں۔جس پر وائس چانسلر میڈیکل یونیورسٹی نے ایم ایس کو خوب سنائی۔ذرائع کے مطابق نشتر ہسپتال کے وارڈ نمبر 24 کی دو ہاس آفسیرز وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے پاس آئیں۔جہاں انہوں نے وارڈ میں کورونا سے بچا کی حفاظتی سامان نا ہونے بارے شکایت لگائی۔اور رونا شروع کردیا۔جس پر وی سی نشتر نے نوٹس لیا۔اور ایم ایس ڈاکٹر شاہد بخاری کو بلوایا۔اور اظہار برہمی کا ظہار کیا۔اس دوران ڈاکٹروں کی ٹیم نے وارڈ نمبر 24 کا دورہ کیا۔اور سامان کی لسٹ وائس چانسلر کو دیکھائی گئی۔جس میں شکایت کنندہ ہاس آفسیر کی جانب سے ماسک ریسیو کرنے کی انٹری موجود تھی۔تاہم معاملے کو رفع دفع کردیا گیا۔
نوٹس