چوٹی زیریں، یوٹیلیٹی سٹورز پر  آٹا ختم، گھی اور آئل بھی مہنگا

چوٹی زیریں، یوٹیلیٹی سٹورز پر  آٹا ختم، گھی اور آئل بھی مہنگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 چوٹی زیریں (نمائندہ خصوصی) چوٹی زیریں یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا نایاب(بقیہ نمبر27صفحہ6پر)
 ہوگیا جبکہ عام دکانوں پر خود ساختہ قیمتوں میں اضافے کے باعث اشیا خوردونوش گھی اور آئل دس روپے فی کلو مہنگا ہوگیا اس طرح دکانداروں نے مختلف دالوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا ہے آٹا کی قیمت میں اضافہ کے باعث ہوٹل مالکان فی روٹی چھ روپے سے دس روپے تک فروخت کررہے ہیں جبکہ روٹی کا وزن بھی کم ہے اس طرح برائلر مرغی کا گوشت تین سو روپے تک کلو جبکہ دیہاتوں میں 330 روپے فروخت فی کلو فروخت ہو رہا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں جبکہ دوکاندار گراں فروشی پر وضاحت پوچھنے والے گاہک سے جھگڑتے ہیں موجودہ صورت حال پر اہل علاقے اللہ نواز محمد علی عباس آصف وغیرہ کا کہنا ہے کہ مقامی انتظامیہ کی روائتی سستی کے بھی کھانے پینے کی قیمتوں میں اضافے کو پرائس کنٹرول کمیٹی کی نااہلی قرار دیا ہے۔
مہنگا