زکریایونیورسٹی، شعبہ سرائیکی کے لیکچرار  ڈاکٹر محمد اجمل مہار انتقال کرگئے

زکریایونیورسٹی، شعبہ سرائیکی کے لیکچرار  ڈاکٹر محمد اجمل مہار انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر) بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان شعبہ سرائیکی(بقیہ نمبر26صفحہ6پر)
 کے لیکچرر ڈاکٹر محمد اجمل مہار بقضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔مرحوم کی نماز جنازہ بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کی سٹاف کا لونی، کی جامع مسجد میں گز شتہ روز ادا کی گئی۔ جس میں یونیورسٹی کے اساتزہ، اور طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اسکے بعد ان کی میت تدفین کے لیئے ان کے آبائی شہر داجل،ضلع ڈیرہ غازیخان روانہ ھوگئی۔مرحوم گذشتہ ایک ماہ سے کرونا وائرس کی وجہ سے ہسپتال میں داخل تھے.مرحوم کئی کتابیں کے مصنف اور نامور ریسرچ اسکالر تھے۔ وہ شعبہ سرائیکی،ریسرچ سنٹر کے ساتھ ابتدائی دنوں سے وابستہ تھے۔
انتقال