بوسن روڈ،شاپنگ مال میں آگ

      بوسن روڈ،شاپنگ مال میں آگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (وقائع نگار)بوسن روڈ پر واقع معروف شاپنگ مال میں (بقیہ نمبر3صفحہ6پر)
 آگ لگ گئی ریسکیو ٹیموں نے بروقت کا روائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔ریسکیو کے مطابق شاپنگ کا تیسرا فلور جو استعمال میں نہ تھا یہاں کافی تعداد میں خالی کارٹن اور دیگر ردی کا سامان موجود تھا جس میں نامعلوم۔وجوہات پر آگ لگ گئی۔آگ لگنے پر بوسن روڈ کو مکمل طور پر بلاک کیا گیا حفاظتی طور پر ملحقہ دکانوں کو بھی خالی کرایا گیا تاہم ریکسیو ٹیموں نے آگ پر فوری قابو پالیا۔شاپنگ مال کے مالک علی مراد  کے مطابق30 ہزار مالیت کا سامان جل گیا تاہم آگ کیسے لگی تحقیقات کررہے ہیں۔
آگ