وزیراعظم ملکی ترقی اورخوشحالی کیلئے کوشاں، محمد خان لغاری

  وزیراعظم ملکی ترقی اورخوشحالی کیلئے کوشاں، محمد خان لغاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جھوک اترا (نمائندہ پاکستان)حلقہ این اے 191 سردار محمد خان لغاری نے کہا کہ پی ٹی آئی گورنمنٹ نے ملک کو دلدل سے نکال لیا سابقہ حکومتوں نے ملک کو (بقیہ نمبر6صفحہ6پر)
مقروض کر کے کنگال کر دیا اور حکمران قرض لے کر اپنے اثاثے بڑھاتے رھے پیارے ملک کا دن بدن دیوالیہ نکلتا گیا اب پی ٹی آئی کی گورنمٹ نے عمران خان کی سربراھی میں ملک ادارے ترقی کر رھے ہیں جو اپوزیشن کو ہضم نہیں ھو رھے مزید ان کا کہنا تھا کہ ترقی کاسفر جاری رھے گا جو آنے والے کل کو محفوظ بناے گا ان خیالاتکا اظہار سردار محمد خان لغاری ایم این اے نے یوسی جھوک اترا میں آرائیں برادری جس نے سردار اویس خان لغاری و سردار محمودقادر خان گروپ چھوڑ کر پی ٹی آئی سردار محمد خان لغاری گروپ میں شمولیت اختیار کر لی ھے یو سی جھوک اترا سے ملک ارشد بھٹو آرائیں، حاجی حسن موہانہ یوسی ہزارہ سے فیض محمد آرائیں ن لیگ اویس خان گروپ لدھوکھکھل عطا محمد میرانی نے سیف الدین کھوسہ گروپ چھوڑ کر یوسی حاجی کماند سے غلام فرہد نہڑ محمد عیسی خان نہڑ نے غلام جعفر چانڈیہ سابق کونسلر نے یوسی جھکڑامام شاہ سے اور ملک اعظم موہانہ نے سردار اویس خان لغاری گروپ چھوڑ کر سردار محمد خان لغاری گروپ میں شمولیت اختیار کر لی ھیاس موقع پر صفدر خان چانڈیہ عبدالعزیز خان چانڈیہ سردار نعیم خان سکھانی اللہ بخش خان جتوئی عبدالحی خان رانا محمد ظفر اترا و دیگر درجنوں افراد موجود تھے۔
محمد خان لغاری