سلنڈر دھماکہ، بہن،بھائی جھلس کر زخمی

       سلنڈر دھماکہ، بہن،بھائی جھلس کر زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  رحیم یار خان (بیورو رپورٹ) تھانہ سٹی سی ڈویژن کی حدود مستان(بقیہ نمبر24صفحہ6پر)
 شاہ گلی نمبر ایک کے رہائشی فاروق احمد جوکہ غباروں میں ہوا بھر رہا تھا کہ اچانک سلنڈر دھماکہ سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں فاروق احمد اور اسکی قریب بیٹھی ہوئی 16 سالہ ہمشیرہ صحت بی بی زدمیں آگئی اور جھلس کر شدید زخمی ہوگئے۔ اطلاع پاکر ریسکیو 1122 عملہ نے موقع پر پہنچ کر دونوں بھائی بہن زخمیوں کو طبی امداد کے لئے شیخ زید ہسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
دھماکہ