پاکستان کی 18ویں چین آسیان ایکسپو میں بطور خصوصی شراکت دار شمولیت پر خوشی ہے، چینی سفیر

پاکستان کی 18ویں چین آسیان ایکسپو میں بطور خصوصی شراکت دار شمولیت پر خوشی ہے، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نیکہا ہے کہ انہیں یہ جان کر خوشی ہوئی کہ پاکستان 18 ویں چین۔آسیان ایکسپو میں خصوصی شراکت دار ملک کے طور پر شامل ہوا ہے۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اس ایونٹ سے چین اور پاکستان کے ساتھ ساتھ آسیان ممالک کے مابین وفود کے تبادلے اور تعاون کو مزید فروغ ملے گا۔
چینی سفیر

مزید :

صفحہ اول -