پی ایس پی اورمتحدہ پاکستان کے کارکن آمنے سامنے، نعرے بازی  

پی ایس پی اورمتحدہ پاکستان کے کارکن آمنے سامنے، نعرے بازی  

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(این این آئی)فیصل کنٹونمنٹ بورڈ گلستان جوہر پولنگ اسٹیشن نمبر 2پر پولنگ اختتام کے بعد پی ایس پی اور ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان آمنے سامنے آگئے۔انہوں نے نعرے بازی کی۔تاہم صورتحال کنٹرول میں رہی۔
کارکن 

مزید :

صفحہ آخر -