لاہور کینٹ بورڈکی وارد نمبر5کے پولنگ سٹیشن7 پرجھگڑا،پی ٹی آئی امیدوار نے ن لیگی چیئرمین کو تھپڑ مار دیا

لاہور کینٹ بورڈکی وارد نمبر5کے پولنگ سٹیشن7 پرجھگڑا،پی ٹی آئی امیدوار نے ن ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نمائندہ خصوصی،اپنے نمائندے سے)وارڈ نمبر 5 اور 7 پولنگ اسٹیشن پر جھگڑا، پی ٹی آئی کے امیدوار نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق چیئرمین کو تھپڑ مار دیا۔تفصیل کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ والٹن وارڈ نمبر 5 میں پنجاب سوسائٹی کے پولنگ سٹیشن پر پی ٹی آئی اور مسلم لیگ کے کارکنوں میں جھگڑا ہوا ہے، پی ٹی آئی کے امیدوار نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق چیئرمین کو تھپڑ رسید کر دیا، جس کے بعد پولنگ کا عمل تعطل کا شکار ہو گیا، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ جھگڑا پولنگ کیمپس قریب لگانے پر شروع ہوا، تاہم مقامی رہنماؤں نے معاملہ رفع کروانے کی کوشش کی ہے 
جھگڑا

مزید :

صفحہ اول -