سینئر کالم نگار اور سابق وفاقی سیکرٹری ڈاکٹر صفد ر محمود انتقال کر گئے

سینئر کالم نگار اور سابق وفاقی سیکرٹری ڈاکٹر صفد ر محمود انتقال کر گئے
سینئر کالم نگار اور سابق وفاقی سیکرٹری ڈاکٹر صفد ر محمود انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کے نامور مورخ، مصنف، سینئر کالم نگار اور سابق وفاقی سیکرٹری ڈاکٹر صفدر محمود انتقال کرگئے۔
مقامی اخبار ’ جنگ ‘ کے مطابق ڈاکٹر صفدر محمود کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر ڈیفنس میں ادا کی جائے گی۔
ڈاکٹر صفدر محمود روزنامہ جنگ میں کالم نگار تھے اور وہ کئی مشہور کتابوں کے مصنف بھی رہ چکے ہیں۔

ڈاکٹر صفدر محمود روشنی، سچ تویہ ہے، پاکستان میری محبت اور آئین پاکستان جیسی کتابوں کے مصنف رہ چکے ہیں۔