افغانستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز کابل پہنچ گئی 

افغانستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز کابل پہنچ گئی 
افغانستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز کابل پہنچ گئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  نئی افغان حکومت کےقیام کےبعدپی آئی اےکی پہلی پروازکابل پہنچ گئی ہے ،  کابل ایئرپورٹ پرخدمات کی بحالی کیلئےافغان سول ایوی ایشن کی جانب سے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق  تربیت یافتہ ایئرپورٹ عملےنےڈیوٹی جوائن کرکےپروازہینڈل کی،  کابل ایئرپورٹ پرپی آئی اےکانام اورپروازنمبرآویزاں تھا ۔

پی آئی اے ترجمان کے مطابق افغانستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کو لینڈنگ کا اجازت نامہ جاری کیا تھا اور قومی ایئرلائن کی جانب سے بھی فلائٹ آپریشن کے لیے تیاریاں مکمل کرنےکے بعد فلائٹ کو روانہ کیا گیا تھا۔

مزید :

بزنس -