مظفر گڑھ میں لیڈی سب انسپکٹر کے اغواء، تشدد اور مبینہ زیادتی کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی 

مظفر گڑھ میں لیڈی سب انسپکٹر کے اغواء، تشدد اور مبینہ زیادتی کے کیس میں اہم ...
مظفر گڑھ میں لیڈی سب انسپکٹر کے اغواء، تشدد اور مبینہ زیادتی کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفر گڑھ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مظفر گڑھ میں لیڈی سب انسپکٹر کے اغواء، تشدد اور مبینہ زیادتی کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ، پولیس نے و اردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کرلیا ہے ۔
پولیس نے اسلحہ برآمدگی کے بعد ملزم کاشف کے خلاف غیر قانونی اسلحے کی دفعات کے تحت ایک اور مقدمہ درج کر لیا ، ملزم کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد آج دوبارہ علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے ۔
واضح رہے کہ چار ستمبر کو مظفر گڑھ میں لیڈی سب انسپکٹر کو اغواءکے بعد تشدد اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔