ڈالر کی قیمت میں اضافہ

ڈالر کی قیمت میں اضافہ
ڈالر کی قیمت میں اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالرکی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں 8پیسے کا اضافہ سامنے آ یاہے۔


سٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 168روپے 10پیسے کا ہوگیا۔

مزید :

بزنس -