پی سی بی  نے قومی ٹیم کے لیے نئے کوچز کا اعلان کردیا

پی سی بی  نے قومی ٹیم کے لیے نئے کوچز کا اعلان کردیا
پی سی بی  نے قومی ٹیم کے لیے نئے کوچز کا اعلان کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی 20 کرکٹ ورلڈکپ کے لیے نئے کوچز کا تقرر کردیا ہے۔
چیئرمین پی سی بی منتخب ہونے کے بعد رمیض راجہ کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کے بائیں ہاتھ کے اوپننگ بلے باز میتھو ہیڈن کو بیٹنگ کوچ جبکہ جنوبی افریقہ کے فاسٹ باؤلر ورنن فلینڈر کو باؤلنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔انکا کہنا تھا کہ میتھیو ہیڈن ایک جارح مزاج بلے باز تھے ان کی آمد سے ٹیم کو فائدہ ہوگا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل وقار یونس اور مصباح الحق کے استعفے کے بعد عبدالرزاق اور ثقلین مشتاق کو قومی ٹیم کا عبوری کوچ مقرر کیا گیا تھا۔

مزید :

کھیل -