ڈھاکہ سے باکو کی پرواز میں فنی خرابی، طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

ڈھاکہ سے باکو کی پرواز میں فنی خرابی، طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
ڈھاکہ سے باکو کی پرواز میں فنی خرابی، طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈھاکہ سے باکو کی پرواز میں فنی خرابی کے باعث  طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ ہوئی ہے۔

نجی ٹی وی چینل" سما نیوز" کے مطابق ایوی ایشن ذرائع کاکہنا ہے کہ بھارتی فضائی حدود میں طیارے میں فنی خرابی پیدا ہوئی،پائلٹ نے ایئرٹریفک کنٹرولرکراچی سے رابطہ کرکے لینڈنگ کی اجازت لی،کارگوطیارہ کراچی ایئرپورٹ پر موجود ہیں  طیارے کا معائنہ جاری  ہے۔