بی این پی مینگل کا آئینی ترمیم کی مخالفت کرنے کا فیصلہ، اراکین کو اہم ہدایات جاری کردیں

بی این پی مینگل کا آئینی ترمیم کی مخالفت کرنے کا فیصلہ، اراکین کو اہم ہدایات ...
بی این پی مینگل کا آئینی ترمیم کی مخالفت کرنے کا فیصلہ، اراکین کو اہم ہدایات جاری کردیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بی این پی مینگل نے آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ  کیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بی این پی مینگل  نے کہاہے کہ ججز سے متعلق آئینی ترمیمی بل کی حمایت نہ کی جائے ،آئینی ترمیم کی مخالفت کی جائے گی،بی این پی نے اراکین پارلیمنٹ کو ہدایات جاری کردیں۔