نگران وزےر اعلیٰ نجم سےٹھی نے بسنت منانے کا اعلان واپس لے لےا

نگران وزےر اعلیٰ نجم سےٹھی نے بسنت منانے کا اعلان واپس لے لےا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (مانےٹرنگ ڈےسک ) پنجاب کے نگران وزےر اعلی نجم سےٹھی نے بسنت منانے کا اعلان کرکے واپس لے لےا اور اعلان کرنے پر معافی بھی مانگ لی ہے۔ ےہ معافی انہوں نے ٹوےٹر پےغام مےں مانگی ہے جس مےں انہوں نے کہا کہ قانونی پابندےوں اور عدالتی رکاوٹوں کی وجہ سے بسنت نہےں منائی جا رہی، اب ہماری بسنت نہےں ہو گی اور بسنت منانے کےلئے مےرے ہاتھ بندھے ہےں جس پر مےں معذرت کرتا ہوں حالانکہ مےں نے اپنی پوری کوشش کی تھی۔

مزید :

عالمی منظر -